Trending Stories
recent

جموں کشمیر نیشنل ہائی وے پر ایک دل دہلانے والا حادثہ پیش آیا .


_رام بن: 20-1-2018 رام بن سے کچھ دور ڈگڈول کے کے پاس 19-1-2018 نیشنل ہائی وے پی ایک حادثہ پیش آیا .
ایک ٹرک خراب پڑھا تھا. اور اسکا اسکا ڈرائیور ٹھیک کر رہا تھا .
اچانک ایک دوسرا  ٹرک والا تیزی سے آیا اور اسنے ٹرک کے ٹایر اسکی ٹانگ کے اؐ وپر چلا دیے۔اور خود بھاگ گیا۔وہی کچھ دور کچھ مزدور کام کر رہے تھے .
اور ایک ٹریفک والا خڑا تھا .
ناہی وہ مزدور آیے اسے اٹھانے اور ناہی وہوہی  ٹریفک والا .
وہ بندا وہی تڑفتا رہا .
کچھ ہمت کر کے اسنے اپنے بیٹے کو فون کیا جو بانہال سے کچھ دور اپنے گھر میں تھا .وہ وہاں سے آیا .اور اسنے اپنے  والد کو روڈ میں تڑفتے دیکھا اسکے رونگٹے خڑے ہؤ گئے .
اسکی آنکھوں سے آنسو آگے .
کی میرے والد اتنی دیر سے روڈ میں تڑفتے رہے پر اسے کسی نے بھی نہیں اٹھایا .

اسنے فر جلدی سے
وہاں سے اٹھایا اور  سے نزدیکی ہسپتال ڈسٹرکٹ رام بن   پونچا.
جہاں ڈاکٹرز نے اسے کچھ فرسٹ ایڈ دینے کے بعد .
_فر اسےSKIMS  کے لیے شفٹ کیا .
بے حد افسوس کی بات اؐ س ٹریفک والے کے لیے اور اؐ ن مزدوروں کے لیے . نہ ہی اؐ ن مزدوروں میں کوئی انسانیت تھی اور ناہی اؐ س ٹریفک والے میں .

Unknown

Unknown

No comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.